انٹیلی جنس

قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد خلیجی ممالک کی سلامتی داو پر لگ گئی، شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف اور سفیر، شہزادہ ترکی الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ۔ ریاض میں ڈین آف مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ عہدے سے برطرف

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیردفاع نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کو اعتماد کھودینے کے سبب مزید پڑھیں

اسٹیو وِٹکوف

امریکی حکام میں کھلبلی مچ گئی، انٹیلی جنس رپورٹ افشا ہونا غداری قرار

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)مشرق وسطی کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے ایران پر امریکی حملے کے بعد انٹیلی جنس جائزے کے افشا کو غداری قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےشمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین مزید پڑھیں

انٹیلی جنس

چین نے روس اور یوکرین تنازع میں کبھی کسی فریق کو مہلک ہتھیار فراہم نہیں کیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس چیف نے کہا کہ انہوں نے ان معلومات کی تصدیق کی ہے کہ چین نے روس کی 20 فوجی فیکٹریوں کو اہم مصنوعات فراہم کی جن میں دفاعی مینوفیکچرنگ کے لیے مزید پڑھیں

محسن نقوی

حکومت انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد منشیات کانفرنس میں سیکرٹری داخلہ، خلیجی ممالک کے مزید پڑھیں

فاروق عبداللّٰہ

بھارتی میڈیا ڈر گیا ہے، اس لیے اب سچ نہیں بول سکتا، فارق عبداللّٰہ

سرینگر (رپورٹنگ آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو جموں کشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کیرولین لیویٹ

یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے قومی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

تہران(رپورٹنگ آن لائن)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی مزید پڑھیں