پی سی بی

انٹر سٹی ٹورنامنٹ ،پی سی بی نے کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کے معاوضوں کی تصدیق کر دی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میچ فیس دی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک بھر میں کھیل کو پیشہ ورانہ بنانے کوششوں کے تحت اور باصلاحیت مزید پڑھیں