انوارالحق کاکڑ

کراچی الیکٹرک کو درپیش باقی ماندہ مسائل کا بھی ترجیحی بنیادوں پر حل نکالا جائے،نگران وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ کراچی الیکٹرک کو درپیش باقی ماندہ مسائل کا بھی ترجیحی بنیادوں پر حل نکالا جائے،نگران حکومت نے اپنی قلیل مدت میں ملک کو معاشی استحکام کی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ مزید پڑھیں

ہائی رائز عمارتوں کی تعمیر : نگران وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو راغب کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہائی رائز عمارتوں کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر اہم مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

انوارالحق کاکڑ کا انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کا اعلان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کرے گی، عوام اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ دینے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کل کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی،نگران وزیراعظم

مظفرآباد(رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد پولیو میں علماء کے اہم کے کردار پر علما کنونشن کا انعقاد کیا جائے، انسداد مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

پاک چین دوستی اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پرقائم ہے،نگران وزیراعظم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کا منفرد رشتہ اعتماداور باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہے اور سی پیک اس دوستی کی ایک اہم مثال ہے ، خنجراب اور مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اسلا آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، خاتمہ کیلئے پوری قوم متحد ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، دہشت گردی کیخاتمہ کے لئے پوری قوم متحد ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں