ریلیف

شاہ سلمان ریلیف اور کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ کے یمن میں ہیضے کی وبا سے نمٹنے کے معاہدے پر دستخط

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے سب سے بڑے فلاحی ادارے شاہ سلمان ریلیف نے برطانوی ادارے کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ یمن میں ہیضے کی وبا سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے سلسلے میں ایک مزید پڑھیں

مونالی ٹھاکر

مونالی ٹھاکر کا اپنی طبیعت خرابی پر ہسپتال منتقل کیے جانے کی خبروں پر ردعمل

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)نامور بھارتی گلوکارہ مونالی ٹھاکر نے سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیے جانے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پچھلے کئی گھنٹوں سے مونالی ٹھاکر سے متعلق مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: ڈاکٹرزکا ایک اور سنگ میل عبور،10سالہ بچی کا برونکو سکوپی پروسیجر کامیابی سے مکمل

لاہور12جنوری(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال کے ہیلتھ پروفیشنلز نے پیچیدہ امراض کی تشخیص و علاج معالجے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 10 سالہ مناہل کی کامیابی سے برونکو سکوپی کا پروسیجر مکمل کر لیا اور اُس کی صحت کی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم مہاتیر محمد

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کوالالمپور(رپورٹنگ آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔غیرملکی خبررساں کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔ مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سابق وزیرِ مزید پڑھیں

یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد 3 روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی ہے، کمر کا درد قدرے بہتر ہے، رہنما مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او سربراہ

ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں بیماری کے پھیلا ئوپر خبر دار کر دیا

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن)ڈبلیو ایچ او سربراہ نے غزہ میں بیماری کے پھیلائو پر ایک بار پھر خبر دار کر دیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او سربراہ نے بتایاکہ پناہ گاہوں میں رہنے والے فلسطینی بیماریوں کا مزید پڑھیں

انفیکشن

انجکشن سے آنکھوں کی انفیکشن پھیلنے کا نوٹس ، پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن)وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے اے واسٹن انجکشن کی وجہ سے آنکھوں کی انفیکشن کے معاملہ کا جائزہ لینے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تین دن مزید پڑھیں