عارف لوہار

دوسروں پر تنقید کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کا بیڑہ اٹھانا ہوگا’ عارف لوہار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ ہمیں دوسروں پر تنقید کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کا بیڑہ اٹھانا ہوگا،عام طو رپرہم دوسروںمیں خامیاں اور ان کی برائیاں تلاش کرتے ہیں اوراپنے گریبان میں جھانکنا مزید پڑھیں