کورٹ آف انکوائری

آ ئی جی سندھ کے تحفظات کے حوالے سے فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل ، رینجرز اور آ ئی ایس آئی افسران معطل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے تحفظات کے حوالے سے فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل کرلی گئی ، سندھ رینجرز اور آئی ایس آئی کے متعلقہ افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹادیا،ضابطہ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں