سکولوں

سرکاری سکولوں کے فنڈزمیں گھپلوں اورجعلی انرولمنٹ کاانکشاف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری سکولوں کے فنڈزمیں گھپلوں اورجعلی انرولمنٹ کاانکشاف ہوا ہے۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے سکولوں کی انسپکشن کیلئے40کمیٹیاں تشکیل دیدیں،ضلع لاہورکی انسپکشن کے لئے ایڈیشنل ڈائریکٹرنوید اسلم ،ڈیژنل ڈائریکٹرطلعت محمود اور سیکشن آفیسرفائزہ ارشادشامل ہیں۔ مذکورہ کمیٹیاں پیف اورپیماکے مزید پڑھیں

جعلی لائسنس

لاہور میں بھاری رشوت کے عوض۔ جعلی لائسنس جاری کرنے کے الزام پر ڈائریکٹر نے انسپکشن ٹیم تشکیل دیدی۔

رپورٹنگ آن لائن ایکسائز ٹیکسیشن” اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور کے ڈائریکٹر جام سراج نے بھاری رشوت لیکر 42-L اے نامی لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف سامنے آنے پر چار رکنی انسپکشن ٹیم تشکیل دیدی ہے۔جو سوموار مزید پڑھیں

ٹیکسیشن

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں بھاری رشوت کے عوض مبینہ جعلی لائسنس جاری کر دیا۔

رپورٹنگ آن لائن ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور میں بھاری رشوت کے لیکر 42-L اے نامی لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ایل 42 اے نامی لائسنس کے تحت لائسنس ہولڈر شوگر ملوں سے مزید پڑھیں

انسپکشن

اسلام آباد نمبر کی گاڑیاں، فیصل آباد میں کلرک انسپکشن کرنے لگا۔

تنویر سرور۔۔ عوام الناس کی سہولت کی خاطر فیصل آباد میں اسلام آباد نمبر کی حامل گاڑیوں کی فزیکل انسپکشن کے لئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی طرف سے خلاف قانون انسپکٹر کی بجائے افتخار احمد نامی کلرک کو فزیکل مزید پڑھیں

انسپکشن

اسلام آباد نمبر کی سینکڑوں گاڑیوں کی انسپکشن۔ 20 ہزار رشوت۔شوکاز۔

شہبازاکمل جندران۔ لاہور ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر شہروں میں بھاری رشوت کے عوض اسلام آباد نمبر کی سینکڑوں گاڑیوں کی انسپکشن کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور محمد مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

انسانی اعضاء کی خریدوفروخت کے مکروہ کاروبار میں ملوث عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا بائیسواں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ،چیئرمین بورڈآف گورنرزپی کے ایل آئی مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں انسپکٹر کی وردی پہن کر “وارداتیں” کرنے والے بے نقاب

نیوز رپورٹرسے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں انسپکٹر کا یونیفارم پہن کر عوام کو دھوکا دینے والے “پکڑے” گئے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں محکمے کے کانسٹیبل۔جونئیر کلرک اور جونئیر کمپیوٹر آپریٹر نہ صرف انسپکٹر کی وردی مزید پڑھیں