سپورٹس بورڈ پنجاب

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی اور ڈویژنل کوچز کی تربیت کا دوسرا مرحلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پرسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنسز پنجاب کے تحت پنجاب کے صوبائی اور ڈویژنل کوچز کی تربیت کے دوسرے مرحلے میں 5روزہ ٹریک مزید پڑھیں