قائمہ کمیٹی خزانہ

اپوزیشن ارکان کی مخالفت ، قائمہ کمیٹی خزانہ میں انسداد منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اپوزیشن ارکان کی مخالفت کے باوجود انسداد منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل 2020 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، بل کے متن کے مطابق منی لانڈرنگ کا مزید پڑھیں