محسن نقوی

حکومت انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انسداد منشیات کے ہر شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد منشیات کانفرنس میں سیکرٹری داخلہ، خلیجی ممالک کے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین نے فینٹانل سے متعلق مادوں کے کنٹرول کو بہت اہمیت دی ہے، وائٹ پیپر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے “فینٹانل سے متعلق مادوں پر کنٹرول ، چین کی شراکت” کے موضوع پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ منگل کے روز جا ری کردہ وائٹ پیپر میں نشاندہی کی مزید پڑھیں

ٹیرف

چین کی امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر مزید محصولات عائد کرنے کے اعلان کی مخالفت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ فینٹینا ئل اور دیگر مسائل کی بنیاد پر امریکہ کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔ منگل کے روز اس حوالے سے چین مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفیٰ عامر قتل کیس ،داخلہ کمیٹی کا ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ دوست کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے مصطفیٰ عامر مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان اور قطر کا انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور قطر کے مابین انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیرعلی مبارک علی عیسی الخطیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وہ استنبول میں اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ محسن نقوی بارڈر مینجمنٹ، سکیورٹی، انسانی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی اور خو اجہ محمد آصف کا علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کا دورہ ، مسافروں کےلئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امیگریشن کے مسائل کے فوری حل اور مسافروں کے لئے سہولتیں بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی تلاشی کے عمل کو آسان اور تیز کیا مزید پڑھیں

فینٹانل

فینٹانل بحران کو حل کرنے کے لئے امریکہ کو اپنے اندرونی مسائل دور کرنے ہوں گے، رپورٹ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)   چین امریکہ انسداد منشیات تعاون ورکنگ گروپ کا باضابطہ آغاز ہوا۔ حالیہ برسوں میں انسداد منشیات امریکہ کی جانب سے چین کے ساتھ تعاون کا ایک اہم پہلو ہے، جو  امریکہ میں فینٹانل جیسے مادوں پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

انسداد منشیات پر سختی سے عمل درآمد چینی حکومت کا مستقل موقف ہے، چینی مشن

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے ترجمان نے” سینتھیٹک ڈرگز” کی روک تھام کے حوالے سے چین کے موقف کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا کہ منشیات پر مزید پڑھیں