وزیراعظم

وزیراعظم نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پاکستانیوں کے شام سے انخلا کیلئے لبنان کے ویزے جاری مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

حماس کے پاس موجود اسرائیلی یرغمالیوں میں سے نصف زندہ ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم نیتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کے زیر قید اسرائیلی یرغمالیوں میں سے نصف زندہ ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے کنیسیٹ میں خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

نہتے فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ناقابل قبول ہے،سعودی وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی وزیراعظم اور وزیرخارجہ ڈاکٹرمحمد مصطفی نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ

اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے،امریکی وزیرخارجہ

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے مزید پڑھیں

سعودی سفیر

فلسطین کی قیمت پر اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے، سعودی سفیر

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی عوام کی قیمت پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے گا۔ رائل انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کی مزید پڑھیں

غزہ

غزہ جنگ بندی، امریکی پلان میں حماس نے 7 شرائط رکھ دیں

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)حماس نے جنگ بندی غزہ میں کیلئے پیش کی گئی امریکی تجاویز میں سات ترامیم پیش کی ہیں۔عرب خبر رساں ادارے ”العریبیہ” نے ”مجلہ” میگزین کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حماس نے سے محاصرے مزید پڑھیں

اسرائیلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف

غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے‘ اسرائیلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف

تل ابیب (رپوٹنگ آن لائن) ا سرائیل کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنگ غزہ جاری رکھنے پر نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

عبدالطیف الکانو

جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)حماس کے ترجمان عبدالطیف الکانو نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات جائز ہیں، مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں عبدالطیف الکانو مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروائیں گے،آئی جی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے انخلا کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروائیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلا کا فیصلہ ملکی قوانین وعالمی اصولوں کی مطابق ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید پڑھیں