شیخ رشید احمد

حالات انتہائی گھمبیر، الیکشن کروا کر چوروں کو بھگانا ہوگا،شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تھوک کے بھا استعفے منظور کر کے نیا سیاسی بحران پیدا کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں