امیر مقام

علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے’امیر مقام

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کو کچھ حاصل نہیں ہو رہا لیکن وہ اپنا کام کررہا ہے، علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملک انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،سب کو مل کربیٹھنا ہوگا’ شہبازشریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ، وزیر اعظم کے نامزد امیدوار شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

جاوید لطیف

2018، 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کرنے، کروانے والوں کے بینقاب کرنا ہوگا، جاوید لطیف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 2018 اور 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کرنے اور کروانے والے کرداروں کو بینقاب کرکے احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا۔ انہوں نے ایکس پر مزید پڑھیں

شیری رحمن

لاہور ایک بار پھر لاڑکانہ کی طرح پیپلز پارٹی کا گڑھ بننے جا رہا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ لاہور ایک بار پھر لاڑکانہ کی طرح پیپلز پارٹی کا گڑھ بننے جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

دنیا اس وقت تبدیلی اور انتشار دونوں سے گزر رہی ہے،یہ دہائی مغربی تسلط کے 300 سال کے خاتمے کی علامت ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت تبدیلی اور انتشار دونوں سے گزر رہی ہے، یہ دہائی مغربی تسلط کے 300 سال کے خاتمے کی علامت مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان کے انتشار، الزام تراشی اور نفرت کے’وڑن’ سے قوم خوب واقف ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے انتشار، الزام تراشی اور نفرت کے’وڑن’ سے قوم خوب واقف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ہی بار ہونے چاہئیں، باربار الیکشن سے انتشار ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں کیونکہ بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا، منگل کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، نفرت اور انتہا پسندی کا رویہ انتہائی خطرناک مزید پڑھیں