جو بائیڈن

ماہ ستمبر، ٹرمپ کے مقابلے میں بائیڈن نے زیادہ عطیات اکھٹے کیے

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)ایسے میں جب کہ دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور سیجاری ہے، تین نومبر کے انتخاب سے محض چند ہفتے قبل، ستمبر کے مہینے میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے صدر مزید پڑھیں

ٹرمپ

پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں،کورونا کا شکار ٹرمپ کا اسپتال سے بیان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو بیان میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور کورونا کیخلاف ویکسین لانے نہیں دے رہا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لانے نہیں دے رہا۔ صدر ٹرمپ کو خدشہ ہے کہ کورونا سے بچا کی ویکسین کا ٹرائل اس لیے شروع مزید پڑھیں

طیب اردگان

طیب اردگان نے قوم سے کیا ایک اور وعدہ وفا کر دیا، گرجا گھر میوزیم دوبارہ مسجد میں تبدیل

انقرہ(ر پورٹنگ آن لائن) ترک صدر طیب اردگان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے مزید پڑھیں

کمالا ہیرس

نااہل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کو خستہ حالی میں دھکیل دیا ہے، کمالا ہیرس

ڈوور(ر پورٹنگ آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹ نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نااہل صدر نے امریکہ کو خستہ حالی کی جانب دھکیل دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں خاندان کے افراد، قریبی ساتھیوں کو رقم دینے کا الزام

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں کروڑوں ڈالر اضافی خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ خاندان کے افراد اور قریبی ساتھیوں کو کمپنیوں کے ذریعے خطیر رقم منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔سی این سی مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر انتخابی سروے کے دوران جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ برداشت نہ کر سکے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی سروے کے دوران سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی مقبولیت میں اضافہ برداشت نہ کر سکے اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے پریس کانفرنس کو انتخابی مہم کی مزید پڑھیں

امریکا کے صدارتی الیکشن

امریکا کے صدارتی الیکشن ،جوبائیڈن نے ٹرمپ سے زیادہ فنڈز جمع کرلیے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدارتی الیکشن ،جوبائیڈن نے ٹرمپ سے زیادہ فنڈز جمع کرلیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدارتی الیکشن میں جیت کس کا مقدر بنے گی یہ تو واضح نہیں مگر ڈیموکریٹ صدارتی مزید پڑھیں