الیکٹرانک اور آئی ووٹنگ

الیکٹرانک اور آئی ووٹنگ کے فروغ کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ معاونت جاری رہے گی،وفاقی وزراء

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیا ہے ، اپوزیشن بھی معاملے پر ہمارے ساتھ بیٹھے ،بیر ون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر بھی مزید پڑھیں

فواد چودھری

شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے شہباز شریف کے عشائیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ انتخابی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، ڈراموں، تماشوں سے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

الیکشن ریفارمز کے دو آرڈیننسز کی منظوری خوش آئند ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ سے الیکشن ریفارمز کے حوالے سے دو آرڈیننسز کی منظوری خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

انتخابی اصلاحات سے بھاگ کر ن لیگ نے دھاندلی زدہ سیاست کا پردہ چاک کیا، فردوس عاشق اعوان

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نااہل اور ناکام اپوزیشن ہر محاذ پر پسپا ہوچکی، انتخابی اصلاحات سے بھاگ کر ن لیگ نے دھاندلی زدہ سیاست کا پردہ چاک کیا۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم جس کام کی نگرانی کا کہتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ

حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات

وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات کیلئے بڑے پیمانے پر مشاورتی عمل شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹربابراعوان کو انتخابی اصلاحات کیلئے بڑے پیمانے پرمشاورتی عمل شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا شفاف انتخابات کا مطالبہ کسی ایک کا نہیں تمام سیاسی جماعتوں کا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

(ن)لیگ کو نظام کی سمجھ ہے نہ ہی اصلاحات سے کوئی دلچسپی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان مزید پڑھیں