یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہورمیں سینڈیکیٹ2020کے انتخابات کا انعقاد،اساتذہ کی 4نشستوں کیلئے 10امیدواران کے مابین مقابلہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سینڈیکیٹ کے مخصوص ممبر ان کے لیے خفیہ رائے شماری کے تحت انتخابات کا انعقادکیا گیا ۔ سینڈیکیٹ انتخابات میںاساتذہ کی 4مختلف نشستوں پروفیسر،ایسوسی ایٹ پروفیسر،اسسٹنٹ پروفیسر اورلیکچرارکیلئے ووٹنگ ہوئی مزید پڑھیں