امیر حیدر خان ہوتی

سلیکٹڈ حکومت پارلیمان کی بے توقیری کررہی ہے، امیر حیدر خان ہوتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت پارلیمان کی بے توقیری کررہی ہے، اکثریت کی دعویدار جماعت پارلیمان میں قانون سازی کرنے سے گھبرارہی ہے، اگر مزید پڑھیں