امیتابھ بچن

کیریئر کے ابتدائی مشکل دنوں میں امیتابھ بچن کو ایک کردار کیلئے 500روپے معاوضہ ملا تھا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)کیریئر کے ابتدائی مشکل دنوں میں لیجنڈری امیتابھ بچن کو ایک کردار کے لیے 500 روپے معاوضہ ملا تھا لیکن انھوں نے اپنا سین خود فلم سے حذف کروا دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

ابھیشیک کیساتھ بہت زیادہ زیادتی ہوئی، امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ انڈسٹری کے غلط رویے کا انکشاف کیا ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا اعتراف کیا کہ ابھیشیک مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن پر بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے لگے، یادداشت جواب دینے لگی

ممبئیر(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن پر بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے لگے، بڑھتی عمر کے ساتھ ان کی یادداشت جواب دینے لگی۔ بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جن کی شہرت عمر، نسلوں اور سرحدوں سے ماورا مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ انڈسٹری چھوڑ کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کو تیار تھے

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی زندگی میں وہ لمحہ بھی آیا جب انہوں نے انڈسٹری چھوڑ کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ امیتابھ بچن نے ایک بار فلم انڈسٹری چھوڑ کر ٹیکسی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

خاندان کے منع کرنے کے باوجود کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی قبول کی، امیتابھ بچن

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈاداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ خاندان کی مخالفت کے باوجود ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی میزبانی قبول کی۔ کون بنے کا کروڑ پتی کی 25ویں سالگرہ کے موقع کی مناسبت سے خصوصی مزید پڑھیں

شعلے

معروف بھارتی فلم ‘شعلے’ کے اے آئی ورژن نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)جدید دور کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے نہ صرف نیا مواد تخلیق کرنے کے مواقع فراہم کیے ہیں بلکہ موجودہ مواد کو بھی تخلیقی طور پر تبدیل کرنے کے امکانات پیدا کیے ہیں۔ اسی ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

ارشد وارثی

اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ، سلمان میں ہے، باقی سب بناوٹی ہے، ارشد وارثی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)نامور بھارتی اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ اور سلمان میں ہے، اسٹارڈم اب قدرتی نہیں رہا، باقی سب بناوٹی ہوگیا ہے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے مزید پڑھیں

سلیم خان

جنوبی بھارت کی فلموں کی ساری چیزیں ہم سے بہتر ہیں،سلیم خان

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ فلموں کے بجائے ان دنوں جنوبی بھارت کی فلمیں عوام میں زیادہ مقبول ہورہی ہیں، رائٹر سلیم خان نے اس کی اصل وجہ بتادی۔ سلیم خان اور جاوید اختر کو بالی ووڈ میں بحیثیت رائٹر مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن کا بڑھاپے میں بھی کام کرنے بارے پوچھنے والوں کو کرارا جواب

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے 81 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کی وجہ پوچھنے والوں کو کھرا کھرا جواب دیدیا۔سینیئر اداکار سے ہمیشہ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ وہ اتنے امیر مزید پڑھیں