وینٹی لیٹرز

امیتابھ نے 10 وینٹی لیٹرز اسپتال کے حوالے کردیئے

ممبئی ( رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے پولینڈ سے آکسیجن کے پچاس کنسنٹریٹرز خریدے ہیں تاکہ انھیں اسپتالوں کو عطیہ کیا جاسکے جبکہ انھوں نے دس وینٹی لیٹرز بی ایم سی کے حوالے کردیئے ہیں۔اس حوالے مزید پڑھیں