امریکی انتظامیہ

غیرملکی طلباء کے ویزہ منسوخ کرنے سے امریکہ خود کو نقصان پہنچا رہا ہے،چینی میڈیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)جب سے موجودہ امریکی انتظامیہ نے اقتدار سنبھالا ہے، بین الاقوامی طالب علموں، خاص طور پر چینی طالب علموں کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی ہے کہ اس وقت امریکہ چین کے مزید پڑھیں

اجلاس

“افراتفری کے 100 دن” نے امریکہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، عالمی میڈ یا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی انتظامیہ نے اپنے اقتدار کا 100 واں دن منایا ہے، اور پھولوں اور تالیوں کے بجائے، ایک تازہ ترین سروے میں 55 فیصد جواب دہندگان نے موجودہ انتظامیہ کی کارکردگی کے بارے میں منفی رویہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

امریکی ٹیرف پر پریشان ، جواب کا ارادہ نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف پر کسی بھی قسم کا جواب دینے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں

علی محمد خان

ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے امریکی انتظامیہ پاکستان کے معاملات میں نیوٹرل ہوسکتی ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے امریکی انتظامیہ پاکستان کے معاملات میں نیوٹرل ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

غزہ

غزہ جنگ کے باعث مستعفی امریکی ملازمین بائیڈن پر دبا ئوڈالنے کے لیے متحرک

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)غزہ کی پٹی میں 8 ماہ سے جاری خونریز اسرائیلی جنگ کے بعد موجودہ صدر جو بائیڈن کی پالیسی کے خلاف تنقید میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری محکموں بالخصوص وزارت خارجہ میں بہت سے ملازمین مستعفی ہونے پر مزید پڑھیں

امریکہ

اسرائیل کو رفح پر حملہ کیے بغیر حماس کے ارکان کا تعاقب کرنے کا حق ہے، امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس میں نیشنل سکیورٹی کونسل کے سٹریٹجک کمیونیکیشنز کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے رفح میں کسی بھی بڑے فوجی آپریشن کی مخالفت کرتا ہے۔ کربی نے کہا اسرائیل کو حماس کے ارکان مزید پڑھیں

امریکا

رفح پر حملے پر تشویش ہے،بلنکن کی نیتن یاھو کو وارننگ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کو مطلع کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو غزہ کے جنوب میں واقع شہر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج

احسان اللہ احسان کے فرار میں ایک سے زائد فوجی ملوث ہیں،کارروائی شروع کر دی ہے ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے تصدیق کی ہے کہ احسان اللہ احسان کے فرار میں ایک سے زائد فوجی ملوث ہیں،کارروائی شروع کر دی ہے ،کارروائی سے متعلق پیش رفت جلد میڈیا کے مزید پڑھیں