وانگ وین بن

اعلی امریکی حکام کے تائیوان کے دوروں کے خلاف جوابی اقدامات اٹھائیں گے،چین

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چین نے کہا ہے وہ اعلی امریکی حکام کے تائیوان کے حالیہ دوروں کے جواب میں متعلقہ افراد کے خلاف اقدامات سمیت قانونی جوابی اقدامات اٹھائے گا۔وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے پیر کو معمول مزید پڑھیں

حمیرا ارشد

حمیرا ارشد کاکسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے پاکستان کو چھور کر کسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کے بارے میں گزشتہ کئی مزید پڑھیں

نینسی پلوسی

نینسی پلوسی کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا شکار

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نینسی پلوسی بند سیلون میں ہیر ٹریٹمنٹ کروانے پہنچ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

ٹرمپ کو اشتعال پسند ہے، وہ کیسے تشدد روک سکتا ہے،جوبائیڈن

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن) امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تشدد کو نہیں روک سکتے کیونکہ برسوں انہوں نے خود لوگوں کو مشتعل کیا ہے۔جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چین پرامن، کھلے پن، تعاون ، مشترکہ جیت اور جامع ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا،چینی وزیر خارجہ

پیرس (ر پورٹنگ آن لائن)چین پرامن، کھلے پن، با ہمی تعاون ، مشترکہ جیت اور جامع ترقی کی راہ پر عمل پیرا رہے گا یہ بات دورے پر آئے ہوئے چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ اِی نے فرانسیسی انسٹی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

صدر ٹرمپ پرتشدد مظاہروں کو بڑھاوا دے رہے ہیں، جوبائیڈن کی مذمت

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار و سابق نائب صدر جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کیا ہے کہ سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں شروع ہونے والے مزید پڑھیں

وانگ یی

نئی سرد جنگ کی شروعات تاریخ کا رخ موڑنے اور دنیا کو یرغمال بنانے کے مترادف ہے، چینی وزیر خارجہ

روم(ر پورٹنگ آن لائن) چین کے ریاستی کونسلراور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ایک نئی سرد جنگ کی شروعات تاریخ کا دھارا موڑنے اور پوری دنیا کو یرغمال بنانے کے مترادف ہوگی۔اٹلی کے دورے کے دوران منگل مزید پڑھیں

چاؤ لی جیان

چین اور امریکہ کے درمیان رابطے برقرار ہیں، وائرس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( ر پورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہر سطح پر اور تمام شعبوں میں بات چیت کرسکتے ہیں اور اس وقت مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

امریکہ کواشیاء اورخدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.58 فیصد کی کمی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) امریکہ کواشیاء اورخدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.58 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں امریکہ کوپاکستان کی مجموعی مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا افغان جرگہ پر طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے زور

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان جرگہ پر طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے زور دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ جانتے ہیں طالبان قیدیوں کی رہائی کا مزید پڑھیں