چینی وزارت خا رجہ

تا ئیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات کی سرخ لکیر ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  چین کی وزارت خارجہ نے  اعلان کیا ہے کہ  “عوامی جمہوریہ چین کے غیر ملکی پابندیوں کے خلاف قانون” کے مطابق پانچ امریکی فوجی اداروں پر پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ یہ اقدام   امریکہ کی جانب مزید پڑھیں

 چینی وزیر خارجہ

چین اور امریکہ کے درمیان عدم تصادم امن کے لئے سب سے اہم ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین امریکہ تعلقات کی ترقی نے تین روشن خیالات دیے ہیں ۔پہلا یہ کہ امن، چین امریکہ تعلقات کی مرکزی بنیاد ہے۔ دوسرا یہ کہ چین اور امریکہ کے درمیان مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی چین کے خلاف رائے عامہ کی جنگ نے”الزام تراشی کی صنعت ” تشکیل دی ہے، رپورٹ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  یورپی اسکالر جان اوبرگ نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ امریکہ نے ایک بل پیش کیا تھا جس میں چین کے بارے میں منفی خبریں بنانے کے لیے صحافیوں کو تربیت دینے مزید پڑھیں

نئے سال کی مبارکباد

چین اور امریکہ کے تعلقات میں پر پیش رفت ہوئی ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)     چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر   تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔پیر کے روز  اپنے تہنیتی پیغام میں شی مزید پڑھیں

خلائی تبادلوں

چین نے ہمیشہ امریکہ کے ساتھ خلائی تبادلوں کے حوالے سے کھلے  رویے پر عمل کیا ہے، چین 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)   چین میں امریکی سفیر برنز نے حال ہی میں دعویٰ کیا کہ ‘چین کا  چاند کی تحقیق کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ تعاون کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔’ اس حوالے سے چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

تائیوان کو امریکہ کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی چین کی وحدت کے تاریخی عمل کو نہیں روک سکتی ، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے  یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایک بار مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔بدھ کے روز انتھونی بلنکن نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے اظہار تعزیت کے لیے مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر

اسرائیل غزہ میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے،امریکہ

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے غزہ میں بہت زیادہ فلسطینی مارے جا رہے ہیں ۔اسرائیل فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس مزید پڑھیں