امریکا

امریکا، پولیس کا سیاہ فام شہری پر بہیمانہ تشدد، شہریوں کا شدید احتجاج

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام شہری پر بہیمانہ تشدد کرنے کے واقعے کے بعد امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی فوٹیج جلد جاری کریں گے، بعدازاں، ریاست میمفس میں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں پاکستان میں بجلی مزید پڑھیں

امریکا

دنیا کی سپر پاور امریکا کا قرضہ آخری حد کو چھو گیا، ڈیفالٹ کا خطرہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا پر قرضوں کا بوجھ اپنی آخری حد کو پہنچ گیاجس کے بعد ڈیفالٹ کے سائے وائٹ ہائوس کے سر پر منڈلانے لگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹی مئیرزکی ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

امریکا

پاکستان کو مستحکم معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنج سے آگاہ ہیں۔ پاکستان کو بہترمعاشی مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

امریکا کے تعلقات ہمارے ساتھ اچھے نہیں مگر ہمیں اس کے آگے جھکنا نہیں ، قمر زمان کائرہ

سکھر(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا اور سعودیہ سے تعلقات خراب کیے جب کہ امریکا کے تعلقات ہمارے ساتھ اچھے نہیں مگر ہمیں اس کے آگے جھکنا نہیں۔ سکھر مزید پڑھیں

امریکا

ایران میں ضمیر کے قیدیوں کو غیر مشروط رہا کیا جائے،امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے ایران میں ضمیر کے قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پرامن طریقے سے اپنی آزادیوں کا استعمال کرنے پر ایران مزید پڑھیں

ترکیہ

امریکا کے اعلی فوجی جنرل کا ترکیہ کو شام میں دراندازی کے خلاف انتباہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)مشرقِ اوسط کے لیے امریکاکے اعلی فوجی جنرل نے خبردارکیاہے کہ شام میں ترکیہ کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پورے خطے کومزیدعدم استحکام سے دوچارکرسکتی ہے۔سینٹ کام کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا نے ایک بیان میں کہاکہمیں اس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک تاثر پیدا کیا گیا جسے توڑنا پڑے گا، بلاول بھٹو زر داری

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے، بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں پاکستان کی زیرملکیت اہم عمارت فروخت کرنےکی تیاری

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں پاکستان کی زیرملکیت اہم عمارت فروخت کرنےکی تیاری کرلی گئی،امریکا میں فروخت کی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے جو 13ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر مزید پڑھیں