انٹونی بلنکن

امریکا کا چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غیرمنصفانہ نتائج دے، تعمیری سفارت کاری نہیں۔انٹونی مزید پڑھیں

امریکا

کشیدگی روکنے کے لیے سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ مثبت ہے،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہاس میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدہ خطے میں کشیدگی میں اضافے کو روکنے کے لیے مثبت اقدام ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مزید پڑھیں

نیڈ پرائس

پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ مزید پڑھیں

نیڈ پرائس

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہونگے،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنیکے لیے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ مزید پڑھیں

مشیل اوباما

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں 30 منٹ تک روئی، مشیل اوباما

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر تقریب حلف برداری میں 30 منٹ سے زائد تک روتی رہی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشیل اوباما نے پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکاکایمن کو 40کروڑڈالرسے زیادہ مالیت کی انسانی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکانے یمن کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 40 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک مہیا کی جانے والی امداد مزید پڑھیں

نیڈ پرائس

امریکا نے پاکستان کیساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانے کا خواہش ظاہر کر دی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانے کا خواہش ظاہر کر دی ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

خواتین کی تعلیم اورملازمت پرپابندی،امریکا کا طالبان پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کیلئے ملازمت اور تعلیم پر پابندی کے جواب میں طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہ کرنیکااعلان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا تاکہ اسے روسی حملے کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی مزید پڑھیں