امریکا

امریکا نے اسرائیل اور یوکرین کیلئے ہنگامی مالی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر کی بیرونی امداد کا بل منظور کرلیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر جبکہ یوکرین کی امداد کے لیے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پاکستان بھارتی فاشزم ،دہشت گردی کے چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے مضبوط رائے ہموار کرے’ لیاقت بلوچ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مرکزی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا کھلم کھلا اعتراف مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوججز کیخلاف بولنے سے روک دیا گیا

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججز کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ،دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا میں کہیں بھی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مخلوط حکومت نہیں قومی حکومت بنے گی، فواد چوہدری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت سازی کیلئے سیاستدانوں کی بھاگ دوڑ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط حکومت نہیں قومی حکومت بنے گی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں فواد چوہدری نے میڈیا سے مزید پڑھیں

صنم جنگ

اداکارہ صنم جنگ کی امریکا سے روتے ہوئے ویڈیو وائرل

امریکا (رپورٹنگ آن لائن)معروف پاکستانی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے امریکا سے روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ صنم جنگ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جوکہ امریکا میں گزارے گئے اُن کی زندگی مزید پڑھیں