گو جیا کھون

چینی ریسکیو ٹیموں نے میانمار میں 6 افراد کو زندہ بچا یا ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ زلزلے کے بعد، چین نے فوری طور پر ہنگامی ردعمل کا میکانزم فعال کیا اور ریسکیو اور قونصلر تحفظ کے امور کو پوری مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی حمایت کرتا ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والی غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر کہا کہ چین غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت سستی بجلی بنا کر عوام اور صنعتکاروں کی امداد کرے گی، مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سستی بجلی بنا کر صوبے کی عوام اور صنعتکاروں کی امداد کرے گی۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے کینیڈا کی ہائی کمشنر مس لیسلی مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان سمیت ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں، غلط استعمال پر روک دی جاتی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں اور غلط استعمال پر روک دی جاتی ۔ میڈیابریفنگ کے دور ان مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔صدر مملکت اّصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام اّباد میں ملاقات مزید پڑھیں

وفاقی وزرا

پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے ، وفاقی وزرا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں،، ملک میں مایوسی پھیلی ہوئی ہے،ہم اس مزید پڑھیں

چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین افغانستان کی ضروریات کے مطابق امداد فراہم کرتا رہے گا، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کے دوست ہمسایہ اور مخلص دوست کی حیثیت سے چین افغان عوام سے زلزلے کے باعث تباہی پر ہمدردی کااظہار مزید پڑھیں

چائنا ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے مراکش کی ہلال احمر سوسائٹی کو 2 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن) مراکش میں 8 ستمبر کی شام 7.0 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ۔ چائنا ریڈ کراس سوسائٹی نے امدادی کاموں میں مدد کے لیے مراکش کی مزید پڑھیں

امداد

جنوبی کوریا کا یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

سیول(رپورٹنگ آن لائن)جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات میں یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ پچھلے سال 10 مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کی امداد میں نجی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد میں غیر سرکاری تنظیموں اور نجی اداروں کی شرکت کو خوش آئند قرار دیتے مزید پڑھیں