لاہور ہائیکورٹ

امتیاز محمود شیخ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کے متعلق درخواست پر سماعت ( کل) ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں صدر پی ٹی آئی لاہور امتیاز محمود شیخ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کل ( منگل) کو ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال امتیاز مزید پڑھیں