لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے۔ بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 1 لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبا نے مزید پڑھیں

ایجوکیشن فیصل آباد

انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی(پارٹ ٹو)کے امتحانی نتائج کا اعلان آج ہوگا

نارووال(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی(پارٹ ٹو)کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان آج بروز بدھ 13ستمبر کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔امیدوار اپنا رزلٹ متعلقہ مزید پڑھیں

بورڈ فیصل آباد

پنجاب بھر کے تمام اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈز انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان 13ستمبر کو ہو گا

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈز نے ا نٹر میڈیٹ پارٹ ٹو(بارہویں جماعت) سال 2023 کے سالانہ امتحانی نتائج 13ستمبر کو جاری کرنے کااعلان کیا ہے جبکہ اس ضمن میں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ ، فورتھ اور فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

تعلیمی بورڈز

تعلیمی بورڈ فیصل آباد میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان31جولائی کو ہوگا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈفیصل آبادکے زیراہتمام منعقد ہونیوالے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ (اول)سالانہ2023کے نتائج کا اعلان31 جولائی کوصبح 10بجے کیا جائے گا۔ سیکرٹری تعلیمی بورڈفیصل آباد ڈاکٹر حبیب الرحمن نے بتایا کہ نتائج ایجوکیشن مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس /بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی :امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس (چار سالہ پروگرام) کے پہلے، دوسرے اور تیسرے سمسٹر بہار 2022 ئ، ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) کے دوسرے، تیسرے،چوتھے، پانچویں، چھٹے اور ساتویں سمسٹر بہار مزید پڑھیں