ولی عہد

امارات کے ولی عہد کا اسرائیل میں 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (ر پورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ابو ظبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے اسرائیل میں 40 ارب شیکل 12ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں