سلووینیا

سلووینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نیتیسری مرتبہ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)سلووینیا کینامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2024 جیت لی۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس 25 سالہ تڈیج پوگاآر نے نہ صرف ٹورڈی فرانس کا 111 واں ایڈیشن اپنے نام کیا بلکہ تیسری مرتبہ مزید پڑھیں

گرین اقامہ

امارات میں غیرملکیوں کے لیے گرین اقامہ کی شرائط کا اعلان

دبئی(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات نے سبز اقامے یعنی گرین اقامہ کے خواہشمند غیرملکیوں کیلئے شرائط اورطریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گرین اقامہ 5سال کے لیے جاری کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کی امارات کی نئی قیادت کو ذمہ داریاں سنھبالنے پر مبارک باد

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے متحدہ عرب امارات کی حال ہی میں مقرر کردہ قیادت کو ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی ہے۔سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

شیخ محمد بن زایدآل نہیان

امارات،رمضان سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

ابوظہبی(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زایدآل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ الزامات؛عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعوی کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

امارات

عالمی طاقتوں میں سے کسی ایک فریق کے انتخاب میں دلچسپی نہیں،امارات

ابوظہبی(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات کی طرف سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ وہ عالمی منظر نامے میں کسی فریق کے انتخاب میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا تاہم امریکہ اماراتی دفاع یقینی بنانے کے لیے مضبوط اور غیر متزلزل مزید پڑھیں

امارات

اسرائیل امن مساعی کو نقصان پہنچانے سے باز رہے، مصر، اردن، امارات

قاہرہ (ر پورٹنگ آن لائن) مصری، اردن اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ امن کے مواقع کو نقصان پہنچانے والے تمام اقدامات سے باز رہے۔ تینوں ممالک نے دو ریاستی حل کے لیے فریقین مزید پڑھیں

امارات

امارات کا اپنی شاہراہوں پر از خود چلنے والی کاروں کی جانچ کرنے کا اعلان

دبئی(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ عرب امارات نے اپنی شاہراہوں پر از خود چلنے والی کاروں کی جانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ از خود کاریں چلانے کا تجربہ کرنے والا مشرقِ اوسط میں پہلا اور دنیا کا دوسرا ملک ہوگا۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں