واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن )امریکا کے نو منتخب صدرجوبائیڈن آج اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق خارجہ امورکے ماہر انتھونی بلینکن کو وزیرخارجہ اور جیک سلیوان کونیشنل سیکیورٹی مشیر منتخب کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ ڈیموکریٹ مزید پڑھیں
