فواد چوہدری

فواد چوہدری کا 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن پر فرائض کی انجام دہی میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں مزید پڑھیں

خورشید شاہ

الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں، خورشید شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بناسکتے ہیں، ویسے تو بلا بلا ہی ہوتا ہے، مگر سندھی میں ہم بلا بڑے سے اژدھا کو کہتے ہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت احتساب مزید پڑھیں

منظور وسان

بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے امکانات ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے چانسز ہیں۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسٹیبلشمنٹ کا کندھا استعمال کرنے کی بات بے بنیاد ،جو کچھ ماضی میں ہوا سب آگاہ ہیں لاڈلہ نوازشریف نہیں کوئی اور رہا ہے،شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کندھا استعمال کرنے کی بات بے بنیاد ہے ،جو کچھ ماضی میں ہوا سب اس سے مزید پڑھیں

256

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک میں وزیر اعظم کے آنے کیلئے جو پیٹرن رہا اس نے کچھ نہیں دیا، ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے ‘شاہد خاقان عباسی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں وزیر اعظم کے آنے کے لئے جو پیٹرن رہا اس نے کچھ نہیں دیا، ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے ، مجھے مریم نواز سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے والی13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کی۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے تو کوئی نکلنے کیلئے لڑرہا ہے ، بلاول بھٹو

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے لڑرہا ہے تو کوئی نکلنے کیلئے، ہم الیکشن مزید پڑھیں