شبلی فراز

سینیٹ کے الیکشن میں بھی اپوزیشن نے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول رکھے ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سینیٹ کے الیکشن میں بھی اپوزیشن نے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول رکھے ہیں،اپوزیشن الیکشن کمیشن سے منشا کے مطابق فیصلے چاہتی ہے ،الیکشن مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

(ن)لیگ نے الیکشن کی بجائے ہمیشہ سلیکشن پر توجہ دی،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے الیکشن کے بجائے ہمیشہ سلیکشن پرتوجہ دی، ڈسکہ کے عوام نے ن لیگ کوتاریخی دھول چٹادی، الیکشن کمیشن آفس مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

دھاندلی کے سردار عمران خان این اے 75 میں الیکشن پر خاموش رہے، حلقے میں مار دھاڑ، غنڈہ گردی اور بدمعاشی ہوتی رہی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دھاندلی کے سردار عمران خان این اے 75 میں الیکشن پر خاموش رہے، حلقے میں مار دھاڑ، غنڈہ گردی اور بدمعاشی ہوتی رہی۔ منگل کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پاکستان کا آئین آئرلینڈ کے دستور سے مماثلت رکھتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس نے صدارتی ریفرنس پر ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم اور وزرائے اعلی کے الیکشن پر آرٹیکل 63-A کا اطلاق بھی ہوتا ہے ، پاکستان کا آئین آئرلینڈ کے دستور سے مماثلت رکھتا ہے، آئرش مزید پڑھیں

شبلی فراز

سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی وجہ سےآج ملک مقروض ہے،شبلی فراز

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے آج ملک مقروض ہے، اب شاہ خرچیاں بند ہوگئی ہیں، عمران خان کا کوئی کیمپ آفس نہیں،ووٹ خریدنے والی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے، پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار سے پاکستان مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ خاں

نالائق اور نااہل ٹولہ نے ملک کی سیاسی اخلاقیات کو تباہ کردیا ‘رانا ثناء اللہ

ڈسکہ( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ نالائق اور نااہل ٹولہ نے ملک کی سیاسی اخلاقیات کو تباہ کردیا ہے اس کے پاس اپنے مخالفین سے انتقام لینے کے سوا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

احتساب کا ادارہ خود احتساب کا شکار، ایک تہائی کابینہ غیر ملکی شہریوں پر مشتمل ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا ادارہ خود احتساب کا شکار ہے، ایک تہائی کابینہ غیر ملکی شہریوں پر مشتمل ہے، ملک کے فیصلے کرنے مزید پڑھیں

شہباز گل

چھ سال میں بلین ٹری منصوبے کی بدولت ماحول میں حقیقی تبدیلی آنا شروع ہو گئی ،شہباز گل

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کی وجہ سے 6سال میں بلین ٹری منصوبے کی بدولت ماحول میں حقیقی تبدیلی مزید پڑھیں