شیخ رشید احمد

آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائیگا،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے فورسز مانگی ہیں، سول آرمڈ فورسز کے ساتھ ضرورت پڑنے پر پاک آرمی کو بھی مدعو مزید پڑھیں

خواتین سے معافی

پیپلزپارٹی نے حکومتی وزرا کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیانات کو آئینی ادارے پر براہ راست حملہ قرار د یدیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتی وزرا کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیانات کو آئینی ادارے پر براہ راست حملہ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا کی پریس کانفرنسز خود مختار اور آئینی ادارے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

حکومت کے خاتمے کےلئے ہمیں اپنے ہاتھ گندے نہیں کرنا پڑیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے مسائل کا حل ان ہاﺅس تبدیلی نہیں، ہم انتخابات چاہتے ہیں، تمام قوانین کو بلڈوز کر کے انتخابی اصلاحات کا بل لے کر آئے ہیں مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات سلب کر لئے ، احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن چرانے کےلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات سلب کر لئے ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو وزیراعظم کی ہدایت پر روکا گیا، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ترمیمی ایکٹ بل2020 کی 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 ءکی مختلف شقوں کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیئے ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر اختر نظیر نے وزارت سیکرٹری پارلیمانی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے پارٹی اکانٹس تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ کے پارٹی اکاونٹس تک رسائی مانگ لی، اس سلسلے میں وزیرمملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ دونوں جماعتوں کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

نااہلی درخواستیں، الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کی آخری مہلت

اسلام آباد(رپورٹنگ آں لائن) الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواستوں پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آرٹی ایس بٹھا کر ووٹ چوری کرنے والے مجرم الیکشن کمیشن کو بریفنگ دینے گئے،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آرٹی ایس بٹھا کر ووٹ چوری کرنے والے مجرم الیکشن کمیشن کو بریفنگ دینے گئے، الیکشن کمیشن کا عملہ چوری کرنے والے الیکشن مزید پڑھیں

بابر اعوان

الیکشن کمیشن کو الیکشن اصلاحات کے حوالے سے درخواست جمع کرائی گئی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو الیکشن اصلاحات کے حوالے سے درخواست جمع کرائی گئی ہے، حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں

الیکٹرانک اور آئی ووٹنگ

الیکٹرانک اور آئی ووٹنگ کے فروغ کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ معاونت جاری رہے گی،وفاقی وزراء

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیا ہے ، اپوزیشن بھی معاملے پر ہمارے ساتھ بیٹھے ،بیر ون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر بھی مزید پڑھیں