استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل

لاہورّ (رپورٹنگ آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل کر لی گئی ہیںجبکہ پارٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی

پنجاب : 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئی،جہانگیرخان ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردئیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

تازہ حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اس لیے تازہ ترین حلقہ بندیوں کی بنیاد پر آئندہ مزید پڑھیں

میئر کراچی کا انتخاب کالعدم قرار دلوانے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے انتخاب کو کالعدم قرار دلوانے کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دے رہے ہیں،جو الیکشن کمیشن کراچی میں انتخاب صحیح نہیں کرا سکا، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 13 جولائی کو ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن آگے بڑھے اور اختیار سے تجاوز پر نگراں کابینہ کو لگام ڈالے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع اور سات تحصیلوں کو ختم کرنے کے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سات صفحات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ممنوع فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دیدیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس بابر ستار نے ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے شوکاز مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا میئر کراچی کی حلف برداری میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیرجماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کی حلف برداری کی تقریب میں احتجاجا شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی پر قبضے کو قبول نہیں کیا جائے گا، اس پر آواز اٹھائیں مزید پڑھیں

سعید غنی

جماعت اسلامی ہنگامہ آرائی کیلئے تیاری کے ساتھ آئی، سعیدغنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے موقع پر ہونے والے تصادم کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی ہنگامہ آرائی کیلئے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے ہیں۔جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے مزید پڑھیں