پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنےکا اعلان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

کوئی شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتا فوقتا الیکشن کے حوالے سے جھوٹے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کا مقف درست نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کامقف درست نہیں جبکہ ملک میں سیکیورٹی سے متعلق صورتحال بھی تسلی بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سینیٹر علی ظفر

انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم غیر آئینی تھا، سینیٹر علی ظفر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم غیر آئینی اور غیر قانونی تھا اس لئے اس کو چیلنج کیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کو ارسال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی 5 سالہ نااہلی کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بنچ کو بھیج دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ ، شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،قومی ووٹرز ڈے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل واپس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بجٹ میں عام انتخابات 2024 کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکرٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن طلب مزید پڑھیں