انٹرا پارٹی انتخابات کیس

انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہوئی، مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

حکومت صاف، شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پرعزم ہے ، انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

انتخابی نشان بلا

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا برقرار رکھنے کیلئے 20 دن کے اندر پارٹی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو 20 روز میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 70 روز قبل محفوظ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

عام انتخابات، پولنگ اسٹیشنز بنانے کیلئے نجی اسکولوں کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام اضلاع سے نجی تعلیمی اداروں اور ان کے اساتذہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

ووٹرز کے اندراج

ووٹرز کے اندراج اور درستی کی آخری تاریخ میں صرف دو دن باقی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام نئے اہل رائے دہندگان (ووٹرز)سے کہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا فوری اندراج کرائیں کیونکہ نئے ووٹرز کے اندراج، ان کے کوائف کی درستی اور ووٹوں کی منتقلی کا عمل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کےلیے نیا انتباہ جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) میں رجسٹرڈ 168 سیاسی جماعتوں میں سے اب تک 107 جماعتوں نے سالانہ مالی گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ باقی رہ جانے والی 61 جماعتوں کے لئے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہو گا ، شیڈول جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر مزید پڑھیں