وزیراطلاعات

پولیس دیکھ کر چھپنے والا الیکشن ریلی کیلئے ٹھیک ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کیلئے ٹھیک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان مزید پڑھیں