سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی کا مزید وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی نے مزید وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عزیر کرامت کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر کے آئین کو پامال ،عدلیہ کی آزادی پر شب خون مارا گیا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر کے آئین کو پامال اورعدلیہ کی آزادی پر شب خون مارا گیا جسے مسترد کرتے ہیں،حکومت نے اپنے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران ذاتی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترمیم ،جعلی حکومت اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہی ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے جعلی حکومت اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہی ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، مزید پڑھیں

شازیہ مری

الیکشن ایکٹ کے حوالے سے غلط تاثر دیا جارہا ہے، شازیہ مری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ ایوان میں عوام کے مسائل پربات ہونی چاہیے اور قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے، عدالتوں کا نہیں، الیکشن ایکٹ کے حوالے سے غلط مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں بل منظوری کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

علی محمد خان

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غیر آئینی ہے، مخصوص نشستوں کا حق ہمیں سپریم کورٹ سے ملا ، علی محمد خان

اسلامآ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غیر آئینی ہے، مخصوص نشستوں کا حق ہمیں سپریم کورٹ سے ملا ہے، الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مخصوص نشستوں کے بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اہم قانون سازی کرنے میں کامیاب ہوگئی ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مزید پڑھیں