ترجمان دفتر خارجہ

پاک سعودی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی تیسرے ملک کیخلاف نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی تیسرے ملک کیخلاف نہیں،معاہدے کے مطابق کسی ایک ملک پر جارحیت کو دونوں ممالک مزید پڑھیں

اداکار فیصل خان

اداکار فیصل خان اور عامر خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکار فیصل خان نے عامر خان پر مزید الزامات لگائے، جس کے بعد دونوں میں اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔ممبئی میں پیر کو فیصل خان نے اپنے وکیل کی موجودگی میں پریس کانفرنس کی اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،سسرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی میں سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹر پر جنسی حملوں کے الزامات’ ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی لب کشائی

بارباڈوس (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے اپنے کھلاڑی پر لگنے والے مبینہ جنسی حملے کے الزامات پر پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف ضرور ہونا چاہیے، لیکن اس کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان کے اندر جشن کا ماحول ہے، پاکستان نے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اوردندان شکن جواب دیا ،حنیف عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیںجنہوں نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اوردندان شکن جواب دیا،پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا ،دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا پاکستان ترقی کی طرف دوڑ رہا ہے’ علی پرویز ملک

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کبھی یہ دعوی نہیں کیا کہ پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں لیکن جہد مسلسل سے معاملات بہتر ہو رہے ہیں،حکومت نے مہنگائی مزید پڑھیں

گو جیاکھون

امریکہ بین الاقوامی اسلحے کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ کے نظام میں سب سے بڑا تخریب کار ہے،چین کی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)حال ہی میں، امریکی محکمہ خارجہ نے ہتھیاروں پر کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کی نام نہاد تعمیلی رپورٹ 2025 جاری کی ہے ۔ اس سلسلے میں ایک سوال کے جواب میں چین کی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

احسن اقبال

بھارت میں ایک پٹاخہ بھی چل جائے تو پاکستان کے خلاف مہم شروع کر دیتا ہے’ احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈیڑھ اینٹ کی ایک علیحدہ مسجد بنا رہی ہے، پاکستان کی سلامتی حوالے سے پوری قوم کو ایک ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

بھارتی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں’ چیئرمین سینیٹ گیلانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارتی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، پاکستان پر بھارتی الزام بدنیتی پر مبنی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پاکستان مزید پڑھیں