خواجہ آصف

ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہیجو مستقبل میں بھی جاری رہے گی، ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے پر عزم ہیں ، وزیر دفاع

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ تمام مشکلات ختم ہو جائیں گی اور پاکستان ترقی کرے گا، ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے جو مستقبل میں بھی جاری مزید پڑھیں