قاسم سلیمانی کا قتل

قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار، رپورٹ اقوام متحدہ

نیو یارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور 9 دیگر ساتھیوں کی ہلاکت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

جنگی طیاروں

لیبیا میں ’نامعلوم جنگی طیاروں‘ نے ترکی کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کردیا

طرابلس (رپورٹنگ آن لائن)لیبیا میں نامعلوم جنگی طیاروں نے الوطیہ میں واقع ایئر بیس پر حملہ کرکے ترکی کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کردیا۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت (جی این اے) نے ترک عسکری مزید پڑھیں

شہزادہ خالد بن سلمان

اقوام متحدہ رپورٹ نے ایران کی اندھی سوچ بے نقاب کر دی،سعودی عرب

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے باور کرایا ہے، کہ ایران کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ تہران کے نظام کا حقیقی چہرہ ظاہر کرتی ہے۔ عالمی برادری پر لازم ہے مزید پڑھیں

میانمار فوج

میانمار فوج اورحکومت مخالفین کے درمیان لڑائی تیزہوگئی، اقوام متحدہ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے میانمار فوج اور حکومت مخالفین کے درمیان لڑائی تیز ہوگئی ہے، اس موقع پر شہریوں کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میانمار کی راکھائن اور چن مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

25 ہزار بھارتیوں کوکشمیری ڈومیسائل کا اجرا مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا ڈومیسائل دینے کے اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

اقوام متحدہ کا امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف ووٹنگ دوہرا معیار ہے، مائیک پومپیو

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن ) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے نظام سے متعلق ووٹنگ دوہرا معیار ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں