انتونیو گوتریش

غزہ میں جو کچھ دیکھا جا رہا ہے وہ انتہائی خوفناک ہے،اقوام متحدہ

نیویارک( رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ دنیا کو اسرائیل اور اس کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مرحلہ وار الحاق سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں گئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

شام میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے عہدیدار نے استعفی دے دیا

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شام میں اقوام متحدہ کی طرف سے سفارتی ذمہ داریاں ادا کرنے والے ذمہ دار نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان گزشتہ روز کیا ہے۔سفارتی مزید پڑھیں

عاصم افتخار

غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، عاصم افتخار

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہاہے کہ غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے۔ اپنے خطاب میں انہوںنے کہاکہ غزہ میں روزانہ درجنوں شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے، بچے بھوک سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل نے غزہ میں ہماری 4 عمارتیں تباہ کر دیں، اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے کمشنر نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ہمارے ادارے کی 4 عمارتیں تباہ کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے انروا کے کمشنر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے تحت اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، جمہوریت کا عالمی دن مزید پڑھیں

دارالحکومت

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی طرف سے یمنی حوثیوں کی مذمت

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں کی طرف سے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو حراست میں لیے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سب سے بااختیار اور فیصلہ کن فورم سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز مزید پڑھیں

عاصم افتخار

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل، ہم ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو کا وژن اُمید کی کرن ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت متاثرہ خاندانوں کے لیے مزید پڑھیں

دارالحکومت

سلامتی کونسل کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر فضائی حملے کی مذمت

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قطر پر ہونے والے فضائی حملوں کی مذمت کی اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا ہے تاہم حملہ آور اسرائیل کا نام نہیں لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی مزید پڑھیں

دارالحکومت

سلامتی کونسل کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر حملوں کی مذمت

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے اسرائیل کا نام لیے بغیر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا سمیت اقوام متحدہ سلامتی مزید پڑھیں