طاہر اشرفی

پاکستان میں اقلیتوں کو ہر قسم کی مذہبی آزادی حاصل ہے ،آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں، طاہر اشرفی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان علما ء کونسل کے چیئر مین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے پاکستان میں اقلیتوں کو ہر قسم کی مذہبی آزادی حاصل ہےآسمانی کتابوں کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیںبھارت اور اسرائیل میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی اقلیتوں سے متعلق عدالتی فیصلے پرحکومت کو ون مین کمیشن کی 19 ملین اضافی گرانٹ درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے اقلیتوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر قائم ون مین کمیشن کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق کیس میں حکومت کو ون مین کمیشن کی 19 ملین اضافی گرانٹ درخواست پر جلد فیصلہ کرنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

دہشت گردی انسانیت کی توہین ہے، تمام ممالک کو اقدامات کرنا ہوں گے، انتونیو گوتریس

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دہشت گردی کو انسانیت کی توہین قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کے خلاف ہتھیار نہ ڈالیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اقوام مزید پڑھیں

صدر مملکت

اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ، حقوق کا تحفظ ترجیح ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ ہیں، حکومت ان کے حقوق کے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو آج مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو آج مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔چوہدری محمد سرور نے یوم پاکستان پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

ملکی ترقی اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے ‘گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، استحکام اور امن کے قیام میں مسیحوں سمیت تمام اقلیتوں کا مثالی کردار ہے۔ چوہدری محمد سرور اور چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ کینٹربری کی ملاقات مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی میں اقلیتوں کو خاص مقام حاصل ہے، راجہ پرویز اشرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں اقلیتوں کو خاص مقام حاصل ہے،ہم پارٹی میں ہندو رہنماوں کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی پشاور میں پادری ولیم سراج کے قتل کی مذمت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ دورِ حکومت میں اقلیتوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا جا رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں پادری ولیم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چیف جسٹس گلزار احمد نے اقلیتوں کو سہارا دیا اور آزادانہ فیصلے دئیے، فوادچودھری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس گلزاراحمد نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو لے کر تاریخی اسٹینڈ لیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اجلاس پر مودی حکومت کی خاموشی سوالیہ نشان ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتہا پسند ہندو توا کی طرف سے بھارت میں اقلیتوں بالخصوص 20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اجلاس ہوا، گزشتہ ماہ ہونے والے اجلاس پر مودی حکومت مزید پڑھیں