مریم نواز

مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق کی ملاقات

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بنیادی انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے فروغ مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

پاکستان میں دوسرے مذہب کے لوگوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں،طاہر اشرفی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان علما کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے مذہب کے لوگوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہے۔ اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

بلوچستان میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے،سرفرازبگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اقلیتوں کے حقوق اور ترقی پر کبھی سمجھوتا نہیں کرینگے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق، ترقی اور بااختیار بنانے کے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں بلاول مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر اپنے پیغام میں محسن نقوی مزید پڑھیں

صدر مملکت

اقلیتوں کو آئین پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، صدر مملکت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کے اعتراف میں اقلیتوں کا دن مناتے ہیں، قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

اقلیتوں کے حقوق اور انکی آزادی آئین اور اسلام کے مطابق مقدس ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق اور ان کی آزادی آئین اور اسلام کے عین مطابق مقدس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق اقلیتوں کے دن مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین، اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کردی گئیں،اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 27نشستیں معطل کر دیں۔پنجاب اسمبلی کا مزید پڑھیں