چیئرمین سینیٹ

موجودہ بھارتی حکومت نے بھارت میں بسنے والی تمام اقلیتوں کا جینا دوبھر کردیا،چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ موجودہ بھارتی حکومت نے بھارت میں بسنے والی تمام اقلیتوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ صادق سنجرانی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے مزید پڑھیں