چھن بن ہوا

کسی طاقت کو تائیوان کو چین سے الگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، اسٹیٹ کونسل

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ کونسل کے امور تائیوان دفتر کے ترجمان چھن بن ہوا نے کہا ہے کہ لائی چھنگڈے نے آج نام نہاد “اعلیٰ سطحی قومی سلامتی اجلاس” منعقد کیا اور اجلاس کے بعد اپنی تقریر میں ایک مزید پڑھیں

سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سر دار یوسف سے بشپ جوزف ارشد کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے اسلام آباد اورراولپنڈی کے آرچ بشپ جوزف ارشد نے ملاقات کی،آرچ بشپ جوزف ارشد نے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کو وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب میں 25 لاکھ مستحقین تک رمضان پیکیج پہنچا دیا،کے پی حکومت ابھی تک منظوری کی منتظر ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں 25لاکھ مستحقین تک رمضان پیکیج پہنچا دیا،کے پی حکومت ابھی تک منظوری کی منتظر ہے، ماڈل ریڑھی منصوبہ میرٹ پر پورا اترنے والی کمپنی کو مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

حکومت کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے پرعزم ہے ، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے قومی خوراک و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے پرعزم ہے ۔ وفاقی وزیر برائے قومی خوراک و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

وزارت صحت سے کروڑوں عوام کی زندگیاں وابستہ ہیں ،وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزارت صحت سے کروڑوں شہریوں کی زندگیاں وابستہ ہیں ، ہمارے فیصلوں کے اثرات بلواسطہ اور بلا واسطہ عوام پر پڑتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

چین

چین نے قانون کے مطابق کینیڈا سے درآمد کی جانے والی کچھ مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کر دئیے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) 6 ماہ کی  تحقیقات  کے بعد، چین نے کینیڈا کے چین مخالف  امتیازی سلوک کے حوالے سے  تحقیقات کے نتائج جاری کیے. جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کینیڈا کی جانب سے گزشتہ سال چین سے مزید پڑھیں

حکومت

چین کا ریپسیڈ آئل سمیت کینیڈا سے نکلنے والی دیگر مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف لگا نے کا فیصلہ

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا کہ یکم اکتوبر 2024 سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیرف اور 22 اکتوبر 2024 سے چینی اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کیا گیا۔ کینیڈا مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی،تمام 16 دہشتگرد ہلاک ، 5 جوان بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی/بنوں(رپورٹنگ آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادر وطن پر قربان ہوگئے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان خطے میں امن کیلئے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے،بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے، جب شہباز شریف نے حکومت سنبھالی، تو پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، معیشت زبوں حالی کا مزید پڑھیں