بلال اظہر کیانی

سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان میں ریل سروس بحال ہو جائے گی’ بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان میں ریل سروس بحال ہو جائے گی۔ وزیرِ مملکت برائے ریلوے اور مسلم لیگ نواز کے رہنما بلال اظہرکیانی نے کہا مزید پڑھیں

شیری رحمن

اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال پاکستان خشک سالی کا شکار ہو جائے گا’ شیری رحمن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جن کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، اقوامِ متحدہ کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں

محمدشہبازشریف

وزیراعظم نے 2025 کی شجرکاری مہم کا آغازکردیا، پوری قوم بالخصوص نوجوان اور کسان مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے 2025 کی شجرکاری مہم کا آغازکردیاہے،شجرکاری مہم کے دوران چاروں صوبوں ،آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں 4 کروڑ 17 لاکھ پودے لگائے جائیں گے جبکہ وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کی اظہر جتوئی کو صدر، نیئر علی کو سیکریٹری، وقار عباسی کو سیکریٹری خزانہ مزید پڑھیں

محمود خان

گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں’ محمود خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات کی اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی این ایس کی پرنٹ میڈیا انڈسٹری میں صحافت کی ایک شاندار تاریخ ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

سردار محمد یوسف

ہر مسلمان کسی کی دل آزاری کیے بغیر اسلاموفوبیا کے خلاف مہم میں حصہ لے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہر مسلمان کا فرض ہے کہ کسی کی دل آزاری کیے بغیر اسلاموفوبیا کے خلاف مہم میں حصہ لے، ملک میں بسنے والے تمام مذاہب کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاقی حکومت افغانستان سے خود مذاکرات کرتی نہ ہمیں کرنے دیتی،بیرسٹرسیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، جعلی وفاقی حکومت خوابِ غفلت میں مزید پڑھیں