سعودی عرب

سعودی عرب کی غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے کی مذمت

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے کے بڑے حصے پر قبضے میں توسیع قرار دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزارت سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا، ٹیمی بروس

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )ترجمان امریکی دفتر خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی دفتر خارجہ ٹیمی بروس نے ترکیہ میں نیٹو اجلاس کے مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین  کی برازیل سمیت 5 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی کا آزمائشی اطلاق یکم جون 2025 سے  ہو گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)   چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن   نے رسمی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ یکم جون 2025 سے لے کر 31مئی 2026 تک ، چین برازیل، ارجنٹینا، چلی، پیرو اور  یوراگوئے سمیت پانچ مزید پڑھیں

محسن نقوی

ملکی و غیر ملکی مہمانوں کومحفوظ رکھنے کیلئے میچز یو اے ای منتقل کررہے ہیں’محسن نقوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت نے راولپنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنانے کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ، خطرناک اقدام کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ واضح طور پر ایچ مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

پاکستان اور بھارت صورتحال مزید خراب نہ کریں، امریکا

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد دنوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران صورتحال مزید خراب نہ کی جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس مزید پڑھیں

وسطی ایشیا

چین کے “15 ویں پانچ سالہ منصوبے”میں ملک کی معاشی و سماجی ترقی کی سائنسی طریقے سے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی میں 15 ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران معاشی اور سماجی ترقی سے متعلق ایک سمپوزیم سے اہم خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ رواں مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان ڈیجیٹل اسٹارٹ اپس اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین مارکیٹ ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں پر مشتمل پاکستانی معیشت ڈیجیٹل اسٹارٹ اَپس اور بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خطے کی موزوں ترین مارکیٹ ہے۔ ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکریٹری جنرل دیمہ یحییٰ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

افراطِ زر تاریخی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر جا چکا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا’وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ افراطِ زر تاریخی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر جا چکا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، قومی کرنسی میں استحکام آیا ہے اور دہائیوں کے مزید پڑھیں