عرفان صدیقی

پریس کلب کے تقدس کی پامالی افسوسنا ک ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئے ،عرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ نیشنل پریس کلب واقعہ پر محض جذبات ٹھنڈ ے کرنے کی رسمی کارروائی نہیں مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

پنجاب کی معیشت سیاحت کے ذریعے مضبوط کریں گے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاحت کے ذریعے پنجاب کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔ سیاحت کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

صدر زرداری اور بلاول بھٹو کا چین کا دورہ تاریخی کامیابی ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر توانائی و ترقی و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا چین کا دورہ تاریخی کامیابی ہے، جس کے مثبت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا چیف جسٹس کے اقدامات کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیارات اور اقدامات کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

حلقے میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے،سیف الملوک کھوکھر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے اپنے انتخابی حلقے کی یونین کونسلوں میں متعددترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیاجس کی چیف ڈویلپمنٹ آف ورکس بیرسٹر ملک عمیر سیف کھوکھر نگرانی کر رہے ہیں مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے پاک فوج کی طرف سے عوامی فلاح کے تمام اقدامات کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار آنے والے سیلاب کے نقصانات سے عوام مزید پڑھیں

ٹیکسیشن

ڈائریکٹر ایکسائز لاہور،ڈی جی کے اختیارات استعمال کرنے لگے۔غیر قانونی عمل پر سیکرٹری وڈی جی کی خاموشی سوالات کو جنم دینے لگی۔

میاں تنویر سرور۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن اے لاہورکے ڈائریکٹر نے اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے ایسے اقدامات اٹھانا شروع کردییئے ہیں جو صرف ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ہی کر سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے، وزیر اعظم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

بروقت فیصلے اور عملدرآمد بہترمینجمنٹ کی خوبیاں ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ بروقت فیصلے اوران پرنظام الاوقات کے مطابق عملدرآمد بہترمینجمنٹ کی خوبیاں ہیں، کلیدی ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری سے کلی معیشت کے استحکام مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سیلاب کے دوران وفاق اور پاک آرمی کی جانب سے مدد پر شکریہ ادا کرتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےکہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے جس کا گھر یا کاروبار متاثرہ ہوا ہے اس کا ازالہ کریں گے، وفاقی حکومت اور پاک آرمی کی مزید پڑھیں